the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) سے گزشتہ 13 دنوں سے لاپتہ طالب علم نجیب کے ساتھ مارپیٹ کرنے والے نامزد ملزمان کو جلد از جلد گرفتارکرکے ان سے پوچھ گچھ کی جائے تاکہ اسے صحیح سلامت برآمد کیا جاسکے۔ لاپتہ نجیب کی ماں، بہن اور بھائی نے آج یہاںپریس کلب میں پریس کانفرنس کرکے یہ مطالبہ



کرتے ہوئے جامعہ کے وائس چانسلر، انتظامیہ اور دہلی پولس پر اس معاملے میں سنگین غفلت برتنے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس سلسلے میں یہ لوگ انتہائی بے حسی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ نجیب کی والدہ فاطمہ نفیس نے کہا کہ 14 اکتوبر کی رات تقریبا دو بجے جب ان کے پاس بیٹے کا فون آیا تو وہ انتہائی گھبرایا ہوا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.